My WordPress Blog

حالیہ

حالیہ سیکیورٹی واقعات کے بعد کوئٹہ سے کراچی جانے والی پروازوں کے کرایوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مختلف ٹریول ایجنٹس اور آن لائن بکنگ پلیٹ فارمز پر بعض پروازوں کے ٹکٹ 70 ہزار روپے سے بھی تجاوز کر گئے ہیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مجھے وہ بات یاد گئی جب لوگوں کو پتہ چلیں کل قیامت ہے تو وہ جائے نماز اور تسبیح تک مہنگی کردینگے۔