My WordPress Blog

کوئٹہ کے ارچر روڈ پر

کوئٹہ کے ارچر روڈ پر گوردوارہ کی ملکیت نجی سکول اور گردوارہ گرانے کے خلاف اقلیتی برادری سراپا احتجاج ۔

 

کوئٹہ:سکھ ،ہندو اور مسیحی برادری کے رہنماؤں اور سماجی شخصیت خیر محمد شاہین کی پریس کانفرنس

 

کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے ہمیشہ سے سکھ برادری کی املاک کی حفاظت کی ہے، سردار جسبیر سنگھ

 

کوئٹہ:آرچر روڈ پر واقع نجی سکول کی عمارت سکھ برادری کی ہے، سردار جسبیر سنکھ

 

کوئٹہ:تقسیم ہند کے بعد گوردوارے کی زمین سکول کیلئے کرسچین کمیونٹی کے حوالے کی تھی ، سردارجسبیر سنگھ

 

کوئٹہ:اب اسکول کی تاریخی عمارت اور گوردوارے کو گرادیا گیا ہے، سردار جسبیر سنکھ

 

کوئٹہ:یہ عمارت گوردوارہ کی ملکیت ہے اسکول کے لیے وقف کی گئی تھی، سردار جسبیر سنگھ

 

کوئٹہ:بتایا جا رہا ہے کہ محکمہ اوقاف نے زمین تجارتی مقاصد کے لیے فروخت کر دی ہے، سردار جسبیر سنکھ

 

کوئٹہ:آئین پاکستان سکھ برادری کی املاک کی حفاظت کو تحفظ فراہم کرتا ہے، سردار جسبیر سنگھ

 

کوئٹہ:مطالبہ کرتے ہیں کہ آرچر روڈ پر گرائی گئی عمارت اور گوردوارے کو دوبارہ تعمیر کیا جائے، سردار جسبیر سنگھ

 

کوئٹہ:عمارت مسمار کرنے کے عوامل کی تحقیقات کی جائیں، سردار جسبیر سنگھ

 

کویٹہ: سکول اور گوردوارہ گرانے کے خلاف سکھ اور مسیحی برادری کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں ۔ خیر محمد شاہین

 

کوئٹہ:آئین پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کو مکمل تحفظ حاصل ہے ، خیر محمد شاہین

 

کویٹہ:ہمارے دین اسلام میں بھی اقلیتوں اور ان کے عبادت گاہوں کو مکمل تحفظ فراہم۔کیا گیا ہے ، خیر محمد شاہین ۔