My WordPress Blog

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ 2026 ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے مطابق امتحان اب 16 اگست کے بجائے 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہوگا۔ کونسل کا کہنا ہے کہ تاریخ میں تبدیلی امتحان کو مزید شفاف، محفوظ اور بہتر انداز میں منعقد کرنے کے لیے کی گئی ہے، جبکہ دیگر تمام شرائط اور انتظامات بدستور برقرار رہیں گے۔