My WordPress Blog

جشنِ آزادی

  1. رنگوں اور روشنیوں میں نہایا گوادر، آتش بازی نے جشنِ آزادی کو یادگار بنا دیا

تقریب کے اختتام پر شاندار آتش بازی سے گوادر کا آسمان جگمگا اٹھا، جبکہ ملی نغموں، ثقافتی رنگوں اور شرکاء کے جوش نے تقریب کو قومی یکجہتی اور حب الوطنی کے یادگار اظہار میں بدل دیا۔