My WordPress Blog

پاکستان

پاکستان کی آزادی کی خوشیوں میں چینی شہری بھی شریک، گوادر میں دوستی کا خوبصورت منظر

 

گوادر میں موجود چینی شہریوں نے بھی جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی، جہاں ان کی موجودگی نے عوامی سطح پر پاک چین خیرسگالی اور دوستانہ روابط کی عکاسی کی۔