My WordPress Blog

سے شروع ھونیوالے اس ہفتے میں اضافی تنخواہ اپڈیٹ ہونیکا قوی امکان ھے۔۔۔۔۔اور مصدقہ ذرائع کی اطلاعات

آج سے شروع ھونیوالے اس ہفتے میں اضافی تنخواہ اپڈیٹ ہونیکا قوی امکان ھے۔۔۔۔۔اور مصدقہ ذرائع کی اطلاعات کے مطابق سرفراز بگٹی اور حکومت کو اس مرتبہ 15% DRA دینے پر راضی کیا جاچکا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے کہ اس ہفتے میں 15% DRA کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائیگا۔

برائے مہربانی پوسٹ شیئر کرتے جائیں تاکہ حکومت اس پر جلد عملدرآمد کریں ۔