My WordPress Blog

عوام

  1. ⚖️ عوام کے حق کی خاموش آواز — ایڈووکیٹ سید نذیر آغا!

SSGC کے اضافی چارجز اور اوور بلنگ کے خلاف قانونی جدوجہد کرکے بلوچستان کے گیس صارفین کے لیے ریلیف کی راہ ہموار کرنے والے ایڈووکیٹ سید نذیر آغا واقعی خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ غریبوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ❤️

 

ایسے خاموش خدمتگاروں کو بھی پہچان اور سراہا جانا چاہیے۔ شہرت نہیں، عوام کا حق ان کی پہچان ہے۔

 

#NazeerAgha #Balochistan #Quetta #SSGC #PublicRelief