My WordPress Blog

اُردو کے بڑے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو سے منسوب ایک قول

اُردو کے بڑے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو سے منسوب ایک قول ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں معاشرے کی بے حسی اور ظلم کے خلاف خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

اپنے قول میں منٹو نے لکھا ’’ لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ اپنی محرومیوں کو قسمت کا لکھا سمجھیں، ظلم کو آزمائش قرار دے کر صبر کریں، مگر حق کے لیے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں۔ غلامی کو اللہ کی مصلحت مان لیں اور قتل کو موت کا مقدر سمجھ کر خاموش رہیں۔‘‘