My WordPress Blog

صحبت پور، ایرانی تیل اور منشیات کی اسمگلنگ کا انکشاف

صحبت پور(یو این اے )ایرانی تیل اور منشیات پولیس کی سرپرستی میں رات گئے مانجھی پور نیو پل کے راستے ابدرون سندھ ملک میں سمگل ہوتا ہے ایرانی تیل خضدار جھل مگسی کے راستے ٹیبکیوں کے زرئعے اسگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔صحبت پو میں ایک انسپیکٹر اور…
Read More...

پشین، سانحہ یارو کے شہدا کے لواحقین کا شدید احتجاج

پشین (یو این اے)پشین کے علاقے یارو میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے شہدا کے لواحقین نے انصاف کی فراہمی اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے پشین کوئٹہ نیشنل ہائی وے کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے مکمل طور پر بلاک…
Read More...

نوکنڈی، تفتان رائفلز ایف سی کا شادی بیاہ میں ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی کا اعلان

نوکنڈی(یواین اے)تفتان رائفلز ایف سی ہیڈکوارٹر نوکنڈی کی جانب سے ایک اہم اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہلیانِ نوکنڈی سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ شادی بیاہ یا دیگر تقریبات کے دوران ہوائی فائرنگ سے مکمل طور پر اجتناب کریں، کیونکہ یہ عمل نہ صرف انتہائی…
Read More...

گوادر ،سرکاری ڈیسالینیشن پلانٹ میں پراسرار آگ

گوادر (این این آئی)گوادر ،سرکاری ڈیسالینیشن پلانٹ میں پراسرار آگ،اربوں کا راز جل گیا،کرپشن کے ثبوت مٹانے کے لیے آگ لگائی گئی،ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا بڑا الزام،یہ محض آگ نہیں، قومی خزانے پر ڈاکے کے ثبوت جلائے گئے ہیں…
Read More...

قلات کے علاقے میں مسافر بس کو حادثہ تین افراد جاںبحق 10 سے زائد زخمی

قلات( این این آئی) قلات کے علاقے میں مسافر بس کو حادثہ تین افراد جاںبحق 10 سے زائد زخمی ہوگئے ۔قلات پولیس کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ گزشتہ شب قلات کے علاقہ بینچہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین…
Read More...

گوادر و پسنی میں ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

گوادر (این این آئی)گوادر و پسنی میں ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریب عوام ، ماہیگیر مشکلات کا شکار،ملک میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوتے ہی ٹیکس فری ایرانی پٹرول بھی مہنگا، ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے…
Read More...

لورالائی میں نرخ کی خلاف ورزی پر پٹرول پمپس کیخلاف کارروائیاں

لورالائی ( خ ن) حکومتِ پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کے اعلان کے بعد سرکاری نرخ پر پیٹرول فروخت نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع کی خصوصی…
Read More...

خضدار میں غیر معیاری اشیاءکی فروخت عوام کیلئے درد سر

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میں فوڈ اتھارٹی اب صرف نام کی حد تک رہ گئی ہے، عملی طور پر اس کا کوئی کام نظر نہیں آرہاہے شہر بھر میں کھلے عام ملاوٹ شدہ کیمیکل دودھ گھی، دال اور چاول فروخت ہو رہے ہیں جبکہ غیر معیاری چائے پتی بھی فروخت کیاجارہاہے…
Read More...

خضدارایرانی پیٹرول وڈیزل مصنوعات کا بحران شدت اختیارکرگیا

خضدار(بیورورپورٹ)خضدارایرانی پیٹرول وڈیزل مصنوعات کا بحران شدت اختیارکرگیا شہرکے مختلف نجی پٹرولیم پمپس پر فی لیٹر 285 سے 340 روپے تک فروخت ہونے لگی شہری پریشان حکام نوٹس لے تفصیلات کے مطابق خضدار میں ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی قلت نے سنگین…
Read More...

اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی بھی اسٹار بن گئیں

ہالی ووڈ اسٹارز اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی شیلو بھی اسٹار بن گئیں، نئے میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوئیں تو مداحوں حیران رہ گئے۔ 19 سالہ شیلو نے کے-پاپ آرٹسٹ ڈے یونگ کے گانے ’واٹس گرل ٹو ڈو‘ میں بطور اداکارہ کام کیا ہے۔ ٹیزر میں شیلو…
Read More...