My WordPress Blog

کوئٹہ میں وقفے وقفے سے بارش، بجلی اور گیس کی فراہمی متاثر

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا تاہم شہریوں کو بجلی اور گیس کی بندش کا سامنا بھی کرنا پڑا‘ شہر کے متعدد علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی،…
Read More...

بلوچستان کے غیر ترقیاتی اخراجات میں مسلسل اضافہ جبکہ ترقیاتی وسائل سکڑ رہے ہیں ،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ایڈوائزری کونسل کا تیسرا غیر معمولی اجلاس بدھ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں ریونیو کے نظام کو مزید مثر، شفاف اور جدید خطوط…
Read More...

بلوچستان کے مسائل فوری حل طلب، مایوسی خطرناک شکل اختیار کر سکتی ہے‘ سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امےر سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا نہایت اہم صوبہ ہے جس کا مستقبل ملک کی مجموعی ترقی سے جڑا ہوا ہے، تاہم بدقسمتی سے یہ خطہ اس وقت بدامنی، غربت اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل کا شکار ہے‘ بلوچستان…
Read More...

تمام سرکاری محکموں کے افسران عوام کے حاکم نہیں بلکہ خادم ہیں ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ تمام سرکاری اداروں اور محکموں کے افسران عوام کے حاکم نہیں بلکہ خادم ہیں۔ شفاف، جوابدہ اور مربوط نظام کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے کہ تمام سرکاری افسران اور ملازمین کی استعداد کار میں…
Read More...

بی اے پی کی انضمام کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں سراسر بے بنیاد ہے ، میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی وزیر داخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے میرضیاءاللہ لانگو نے کہا کہ بی اے پی کی انضمام کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں سراسر بے بنیاد ہے مسلم لیگ(ن)کے ساتھ صوبے و مرکز میں اہم اتحادی جماعت ہے پارٹی…
Read More...

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا، اجلاس 7 اپریل سے شروع ہوگا

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا، اجلاس 7 اپریل سے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق اجلاسوں کا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہے گا۔بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے…
Read More...

امریکہ اسرائیل گھٹ جوڑ نے مسلمان ملکوں کی معیشت کوشدیدنقصان پہنچایا‘سابق اسپیکر ملک سکندر

کوئٹہ ( پ ر ) جمعیت علماءاسلام کے مر کزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سابق اسپیکر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ امریکہ اسرائیل گھٹ جوڑ نے مسلمان ملکوں کی معیشت کوشدیدنقصان پہنچایاہے مشرق وسطی میں جاری امریکہ اسرائیل کاایران کیساتھ خونریزجنگ محض…
Read More...

عوام پاکستان بلوچستان میں مضبوط قوت بن رہی ہے، شاھد خاقان عباسی

کوئٹہ/اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کنوینئر شاہد خاقان عباسی سے بلوچستان کے نومنتخب اراکین مرکزی کونسل نے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق کی قیادت میں تفصیلی…
Read More...

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمےت بلوچستان بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں اور باقاعدہ طور پر درس و تدریس کا آغاز ہو گیا ہے‘ محکمہ تعلیم کی جانب سے ایندھن کی بچت کے تحت کی گئی عارضی بندش کے خاتمے کے بعد طلبہ و طالبات…
Read More...

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، گلستان اور جنگل پیرعلیزئی کے کئی مقامات پر سیلابی ریلوں نے تبادہی مچا…

چمن(این این آئی) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، گلستان اور جنگل پیرعلیزئی کے کئی مقامات پر سیلابی ریلوں نے تبادہی مچا دی، مسافر وین اور ٹرک ریلے میں بہہ گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق تحصیل گلستان کے علاقے حبیب زئی میں ٹرک سیلابی ریلے میں بہہ…
Read More...