My WordPress Blog
Browsing Category

بین الاقوامی

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا خدشہ، ایران نے متبادل راستے مقرر کردیئے

پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی کے بعد ایران نے بارودی سرنگوں کے خدشے پر آبنائے ہرمز میں متبادل راستے مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے کچھ حصوں میں بارودی سرنگوں کا خدشہ ہے، جس پر ایرانی بحری امور نے متبادل…
Read More...

ایران نے دشمن کو اپنی شرائط پر جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کیا: ترجمان ایرانی فوج

ایرانی فوج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے موجودہ صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس وقت بھی عملی طور پر حالتِ جنگ میں ہے اور خطے میں کشیدگی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی۔ غیر…
Read More...

اسرائیل امن کوششوں کو سبوتاژ کررہا ہے، پاکستان کی لبنان پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصانات اور بنیادی ڈھانچے کی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ یہ…
Read More...

ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا،ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنوبی ایران میں واقع لاوان آئل…
Read More...

اگر ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو پہلے سے بدترین بمباری ہوگی، امریکی صدر

اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کے ڈپٹی علی یوسف خرشی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان صیہونی فوج کے مطابق حزب اللہ کے رہنما کو بیروت میں گزشتہ روز نشانہ بنایا، علی یوسف خرشی نعیم قاسم کے ذاتی سیکرٹری بھی تھے۔…
Read More...

آپریشن ایپک فیوری میں تاریخی کامیابی، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑ گڑانا پڑا: پیٹ ہیگسیتھ

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کُن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کے لیے گڑگڑانا پڑا، آپریشن ایپک فیوری ایک کامیاب اور تاریخی آپریشن رہا۔ امریکی وزیر دفاع و جنگ پیٹ ہیگستھ نے پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف…
Read More...

صدر ٹرمپ کا تہران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا باضابطہ اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران میں پیداواری نظام میں نتیجہ خیز تبدیلی آئی ہے، 15 میں سے متعدد نکات پر پہلے ہی اتفاق ہو…
Read More...

ٹرمپ کا ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جو ملک ایران کو فوجی اسلحہ…
Read More...

جنگ بندی اعلان کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز دو ہفتوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ

امریکی صدر کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے بھی اہم پیشرفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو تمام ممالک کیلئے دو ہفتوں کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ ایران کے…
Read More...

امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،ڈونلڈ ٹرمپ نےتصدیق…

امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،صدر ٹرمپ نے تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں امریکی صدر نےکہا امریکی فوج نے تاریخ کا سب سے خطرناک ریسکیو آپریشن کیا،پائلٹ کو نکالنے کیلئےدرجنوں طیاروں…
Read More...