ہم لورالائی پولیس، ایس ایچ او، ایس ایس پی، ڈی ایس پی، ٹریفک انچارج اور تمام متعلقہ انتظامیہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے
- ہم لورالائی پولیس، ایس ایچ او، ایس ایس پی، ڈی ایس پی، ٹریفک انچارج اور تمام متعلقہ انتظامیہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اجتماع کے دوران بہترین انتظامات کیے۔
- اجتماع میں ہزاروں کی تعداد میں مہمان آئے۔ انتظامیہ اور پولیس نے نہ صرف ان کی سکیورٹی اور سہولت کا بھرپور خیال رکھا بلکہ راستوں کی رہنمائی، ٹریفک کی روانی اور واپسی کے وقت بھی انتہائی خوبصورت اور منظم طریقے سے انتظامات کیے۔
- لورالائی کے ان مہمانوں کے ساتھ بہترین مہمان نوازی اور حسنِ سلوک کا مظاہرہ کیا گیا اور ان کی ضرورت کے مطابق ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی کوشش کی گئی۔
- ہم لورالائی کی پوری انتظامیہ کو اس بہترین کارکردگی پر داد دیتے ہیں اور شاباش پیش کرتے ہیں۔
- 👏 شاباش لورالائی پولیس
- 👏 شاباش ٹریفک پولیس
- 👏 شاباش لورالائی انتظامیہ