Daily awaznaslnau news paper - My WordPress Blog
Prev Post
کوئٹہ (پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سول ہسپتال کوئٹہ کے سرجیکل ٹاور میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے ساتھ پیش آنے والے تیزاب گردی کے سفاکانہ واقعے کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے اوپی ڈیز مسلسل بند رہی اور ینگ ڈاکٹرز کی جاری احتجاجی ہڑتال ختم کرنا حکومت کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
Next Post
DPRQ NO33 /2_07_2026
زہری ہاؤس قلات*
درآمدی گندم کراچی پہنچ گئی، آٹے کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟ وفاقی وزیر نے خوشخبری…
ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کا بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے ذریعے…