My WordPress Blog

زیارت

🚨 زیارت میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح حملہ

 

زیارت کراس–زیارت سٹی روڈ پروجیکٹ کے تحت NPI Construction & Engineering کے ورک کیمپ پر مسلح حملہ کیا گیا۔

 

حملے کے دوران متعدد تعمیراتی مشینری اور گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی، جس سے بھاری نقصان ہوا۔ واقعے میں NPI کے دو ملازمین، ایک پلانٹ آپریٹر اور ایک پلانٹ فورمین کو مبینہ طور پر اپنے ساتھ لے جایا گیا، جن کا تاحال کوئی پتا نہیں چل سکا۔

 

متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ لاپتہ ملازمین کی بحفاظت بازیابی اور منصوبے پر کام کرنے والے افراد کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔