کوئٹہ On اکتوبر 5, 2026 کوئٹہ کے ایک نو جوان نے اپنے مدد آپ کے تحت سولر چارج سے چلنے والا رکشہ بنا لیا ہیں جو کہ نہ صرف ماحول کو الودہ ہونے سے بچاتا ہے بلکہ پیٹرول کی بھی بچت کرتا ہے اگر حکومت ہمارے لوگوں کو مواقع فراہم کردیں تو ہمارے لوگ بہت کچھ کر سکتے ہیں Share