My WordPress Blog

چین

چین کی جانب سے "میثاقِ مکہ” کی حمایت کا اعلان

 

چین نے کہا ہے کہ بیجنگ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان ہونے والے "مکہ معاہدے” کی حمایت کے لیے تیار ہے۔

 

رپورٹس کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژی نے تنازعات کے حل اور ترقی پذیر ممالک کے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے چین اور اسلامی ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے معاہدے کی تجویز پیش کی ہے۔

 

چین کا کہنا ہے کہ ممالک کو مشترکہ سلامتی، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینا چاہیے۔