My WordPress Blog

اطلاع

🚨 اہم سفری اطلاع

 

وڈھ کے مقام پر کوئٹہ–کراچی مین شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔

 

مسافر حضرات سے اپیل ہے کہ سفر سے گریز کریں اور شاہراہ کھلنے تک انتظار کریں۔