- بولان میں گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد کوئٹہ شہر میں گیس کی عارضی فراہمی کا نیا شیڈول جاری، اب کوئٹہ شہر میں درج ذیل اوقات کے دوران گیس فراہم کی جائے گی۔
- * صبح 06:30 بجے سے 08:30 بجے تک
- * دوپہر 12:00 بجے سے 03:00 بجے تک
- * شام 06:30 بجے سے رات 09:00 بجے تک