My WordPress Blog

ریلیف اسکیم سے جو ریلیف دیا جارہا ہے وہ ناکافی ہے، معیشت جو بوجھ اٹھا سکتی تھی، اُس حد تک ہم نے اٹھالیا: مصدق

*ہم سمجھتے ہیں فیول ریلیف اسکیم سے جو ریلیف دیا جارہا ہے وہ ناکافی ہے، معیشت جو بوجھ اٹھا سکتی تھی، اُس حد تک ہم نے اٹھالیا: مصدق ملک*

 

*وزیراعظم پیٹرول ریلیف اسکیم کا اسلام آباد میں آغاز ہوچکا ہے، آئندہ چند روز میں یہ اسکیم ملک بھر میں لانچ کردی جائےگی، وفاقی وزیر*