My WordPress Blog
Monthly Archives

اپریل 2026

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی، ایران کو ٹول دینے والے جہازوں کو گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے باہر نکلنے والے جہازوں کی فوری ناکہ بندی اور ایران کو ٹول ادا کرنے والے جہازوں کو یہاں سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جس کے لیے امریکی بحریہ کو ہدایات جاری کردیے ہیں۔…
Read More...

پولیو کا خطرہ برقرار: بلوچستان میں 26 لاکھ 60 ہزار بچوں کے لیے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز پیر، 13 اپریل 2026 سے کیا جا رہا ہے، جس کے دوران پانچ سال سے کم عمر 26 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا¶ کے قطرے پلائے جائیں گے۔یہ بات انعام الحق کوآرڈینیٹر ایمرجنسی…
Read More...

ایران کے ساتھ کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے: جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طویل مذاکرات ہوئے، لیکن کسی حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے، بغیر کسی ڈیل کے امریکا جا رہے ہیں۔ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ ہمارے…
Read More...

امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات ہوئے، امید ہے دونوں فریق بات چیت کا عمل اور جنگ بندی جاری رکھیں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ امید کرتے ہیں دونوں ملک خطے اور…
Read More...

لبنان اور ایران پر کوئی بھی حملہ ترکیے پر تصور کیا جائے گا: طیب اردوان

ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ لبنان اور ایران پر کوئی بھی حملہ ترکیے پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق طیب اردوان کا مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال اور جاری کشیدگی پر اپنے بیان میں کہنا تھا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی جنگی صورتِ حال…
Read More...

ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات کی کامیابی کا دار و مدار امریکا کی جانب سے سنجیدگی اور نیک نیتی پر ہے، ایک ہی نشست میں کسی معاہدے تک پہنچنے کی توقع نہیں کی جانی چاہئے۔ ایکس پر جاری پیغام میں…
Read More...

ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ امن مذاکرات کی ’منظوری‘ دی ہے تاہم اسی پیغام میں انہوں نے یہ اشارہ…
Read More...

ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات کے بعد تہران روانہ، اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل نے الوداع کیا

ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد تہران واپس روانہ ہو گیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وفد…
Read More...