My WordPress Blog

یو اے ای سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑی وطن واپس طلب

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑیوں کو واپس وطن طلب کر لیا گیا۔

متحدہ عرب امارات کی قیادت کرنے والے محمد وسیم اور خوزیما بن تنویر  کو مقامی سطح پر ہونے والے ڈی 50 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑی ایونٹ کے چند میچز کھیلنے کے بعد دوبارہ پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز کا حصہ بن جائیں گے۔