My WordPress Blog
Monthly Archives

اپریل 2026

بلوچستان حکومت کا مارکیٹوں اور شادی ہالز کے اوقات محدود کرنے کا اعلان

بلوچستان حکومت نے توانائی کے تحفظ کے اقدامات کے تحت بازاروں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات محدود کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ حکم ایندھن کی سبسڈی اور توانائی کی بچت کی حکمت عملیوں سے متعلق…
Read More...

پاکستان کی ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان نے اہم سنگِ میل عبور کر کے تاریخ رقم کردی

پاکستان کی ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک اوراہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی۔ ثمر خان نے انتہائی سخت موسمی حالات میں 300 کلومیٹر طویل فیل راؤن پولر چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا، جو سوئیڈن سے شروع ہو کر ناروے میں…
Read More...

سیارہ زحل کے گرد کنارے کیسے وجود میں آئے

سیارہ زحل کے گرد موجود خوبصورت کنارے نظامِ شمسی کے سب سے حیرت انگیز مظاہر میں سے ہیں۔ ان کی تشکیل کے بارے میں سائنسدانوں کے پاس چند قوی نظریات موجود ہیں۔ زحل کے گرد دائرے دراصل برف کے ٹکڑوں، چٹانوں اور گرد و غبار پر مشتمل ہیں۔ ان کا سائز…
Read More...

انتظامات مکمل، متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے واپس کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر کے تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے یو اے ای کو ساڑھے 3 ارب ڈالر واپسی کے انتظامات کرلئے، یو اے ای کو 45 کروڑ ڈالر رواں ہفتے ہی ادا کردیئے جائیں…
Read More...

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران کانوں میں کام مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران کانوں میں کام مکمل طورپربند کرنے کا فیصلہ،محکمہ معدنیات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ محکمہ معدنیات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انڈرگراؤنڈ اورسرفیس مائننگ میں داخلہ ممنوع قرار دیا گیا،کانوں میں…
Read More...

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر کے تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔…

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق حتمی معاہدے کی تجویز میں ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری شامل ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ختم کرنے کے پلان پر آج ہی…
Read More...

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی سونا 0.49

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں بھی…
Read More...

حکومت کا پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظرحکومت نے پیٹرولیم بحران سے نکلنے کی تیاری مکمل کر لی، پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنےکا فیصلہ کر لیا…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ کیس، بینچ کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی، علیمہ خان کا دھرنے کا اعلان

190 ملین پاؤنڈ کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیس کی آج کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت بینچ کی عدم دستیابی پرکازلسٹ منسوخ کر دی گئی،چیف جسٹس نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی میں…
Read More...