My WordPress Blog

فیڈرل گورنمنٹ کالج کویٹہ میں داخلے جاری ہیں* فیڈرل گورنمنٹ کالج گلستان روڈ کوئٹہ میں فرسٹ ائیر پری میڈیکل،پری انجینرنگ ،ائی سی ایس اور ہیومینٹیز ارٹس گروپس میں داخلے جاری ہیں۔

*فیڈرل گورنمنٹ کالج کویٹہ میں داخلے جاری ہیں*

فیڈرل گورنمنٹ کالج گلستان روڈ کوئٹہ میں فرسٹ ائیر پری میڈیکل،پری انجینرنگ ،ائی سی ایس اور ہیومینٹیز ارٹس گروپس میں داخلے جاری ہیں۔

فیڈرل گورنمٹ کالج FG کالج ایک قدیم علمی درس گاہ ہے جو 1969 سے طلباء کی شخصیت سازی اور معیاری تعلیم کی ابیاری میں مصروف عمل ہے۔

* یہاں تمام پروفیسرز کا انتخاب فیڈرل پبلک سروس کمیشن سے کیا جاتا ہے۔

* اس گورنمنٹ کے ادارے میں اساتذاہ اور طلباء دونوں پر خصوصی چیک رکھا جاتا ہے۔

* تمام اساتذاہ کی کالج میں بائیو میٹرک کے زریعے حاضری لگائی جاتی ھے۔ صبح اٹھ بجے تمام لیکچررز و پروفیسرز کا پہنچنا ضروری ہوتا ہے اور دوپیر دو بجے پھر بائیو میٹرک کے زریعے حاضری لگا کر سائن اوٹ کرتے ہیں۔

* کالج میں کسی قسم کی سیاست بازی اور تعصبات کا کوئی نام و نشان نہیں۔ہر طالب علم اس ادارے کا اثاثہ ہے جن کی کردار سازی پرنسپل صاحب اور پروفیسرز و لیکچررز صاحبان اپنا مشن سمجھتے ہیں۔

* کالج کا اپنا فٹ سال، فٹ بال گراونڈ، کرکٹ گراونڈ، باسکٹ بال کورٹ اور لش گرین لانز موجود ہیں۔

* ہائی اچیورز کے لیے سکالرشپس

* کریر گایڈینس پر سیمینارز کا انعقاد

Contact us:081920262530