My WordPress Blog

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی، صوبائی وزراء علی مدد جتک اور عاصم کرد گیلو کی مشترکہ پریس کانفرنس*

*پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی، صوبائی وزراء علی مدد جتک اور عاصم کرد گیلو کی مشترکہ پریس کانفرنس*

 

کوئٹہ:پاکستان کے خلاف خاموش جنگ لڑی جارہی ہے،نوابزادہ جمال رئیسانی

 

کوئٹہ: یہ وہ جنگ ہے جو بارود سے زیادہ نوجوانوں کے ذہنوں کے ساتھ کھیلی جارہی ہے،نوابزادہ جمال رئیسانی

 

کوئٹہ:ہمارا دشمن پاکستان اور بلوچستان کو توڑنا چاہتا ہے، نوابزادہ جمال رئیسانی

 

کوئٹہ: 2018 میں بشیر زیب نے جب کالعدم تنظیم کی کمان سنبھالی تو حالات مزید خراب ہوئے، نوابزادہ جمال رئیسانی

 

کوئٹہ: جنید بشیر زیب کا رائٹ ہینڈ ہے، نوابزادہ جمال رئیسانی

 

کوئٹہ: آج کی جنگ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر لڑی جارہی ہے، نوابزادہ جمال رئیسانی

 

کوئٹہ: زنگی ایپ کے ذریعے کالعدم تنظیم کے کارندے ایک دوسرے سے رابطہ کرتے ہیں، نوابزادہ جمال رئیسانی

 

کوئٹہ:کالعدم تنظیمیں سنگل ایپ سے آپریشنل منصوبہ بندی اور ڈیلٹا چیٹ سے خفیہ بھرتیاں کرتی ہیں، نوابزادہ جمال رئیسانی

 

کوئٹہ:آج دشمن صرف گولی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلارہا ہے،نوابزادہ جمال رئیسانی

 

کوئٹہ:ہم نہیں چاہتے نوجوان پہاڑوں کی طرف جائیں،نوابزادہ جمال رئیسانی

 

کوئٹہ:کالعدم تنظیموں نے جنگ میں خوات