My WordPress Blog

وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کی لازمی رجسٹریشن رواں ماہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔*

*وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کی لازمی رجسٹریشن رواں ماہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔*

 

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج 2027 کی رجسٹریشن کے لیے کارآمد پاکستانی پاسپورٹ کا ہونا لازمی ہے جس کی میعاد 16 نومبر 2027 تک ہونا ضروری ہے۔

*وزارت مذہبی امور نے کہا کہ خواہشمند عازمین کرام جلد از جلد پاسپورٹ بنوالیں، رجسٹرڈ افراد کو سرکاری یا پرائیویٹ حج اسکیم میں شمولیت کا اختیار ہوگا۔*