My WordPress Blog

بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ، کوئٹہ*

*بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ، کوئٹہ*

 

● گورنر بلوچستان نے آئین کے آرٹیکل 109(a) کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کر لیا۔

 

● اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ مورخہ 17 جون 2026ء بوقت سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔

 

 

● اسمبلی اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاران اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کا اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ بذریعہ کارڈ ہوگا۔ جبکہ تمام سرکاری و غیر سرکاری مسلح سیکورٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہوگا۔ اعلامیہ

 

*نوٹ:۔* موجودہ سیکورٹی صورتحال کی بنا تمام جنرل وزیٹرز کا داخلہ اسمبلی سیکرٹریٹ میں سختی سے ممنوع ہوگا۔ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ اعلامیہ