یہ وہ نوجوان ہیں، جن کی جوانی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزرے گی
یہ وہ نوجوان ہیں، جن کی جوانی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزرے گی۔
یہ تمام کم عمر نوجوان گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کوئٹہ میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوئے ہیں۔
کبھی یہ بھی اپنے والدین کی امیدیں تھے، لیکن شارٹ کٹ میں پیسہ کمانے اور غلط راستے کا انتخاب انہیں ایسی جگہ لے آیا جہاں اب ان کا مستقبل خطرے میں ہے۔
خدارا! اپنے کم عمر بچوں اور نوجوانوں پر نظر رکھیں، ان کی صحبت، سرگرمیوں اور دوستوں سے باخبر رہیں۔
کیونکہ ایک غلط قدم صرف ایک لمحے کا فیصلہ ہوتا ہے، لیکن اس کی سزا پوری جوانی بھگتنی پڑ سکتی ہے۔
شارٹ کٹ سے کمایا ہوا پیسہ اکثر عزت، سکون اور مستقبل چھین لیتا ہے۔
۔