12 ربیع الاول، آج سے 1456 برس پہلے وہ مبارک دن تھا جب رحمتِ عالم حضرت محمد ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے۔ آپ ﷺ نے عورتوں کو عزت و حقوق دیے، امیر و غریب کا فرق مٹایا
570 عیسوی، 12 ربیع الاول، آج سے 1456 برس پہلے وہ مبارک دن تھا جب رحمتِ عالم حضرت محمد ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے۔ آپ ﷺ نے عورتوں کو عزت و حقوق دیے، امیر و غریب کا فرق مٹایا، اور انسانیت کو انصاف، محبت اور اخلاقِ حسنہ کا سبق دیا۔ آپ ﷺ کی حیات مبارکہ زندگی کے ہر موڑ پر ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔❤️
ایک بار درود شریف پڑھیں