پنجاب حکومت کا ’کسان بینک‘ قائم کرنے کا اعلان، صوبے میں گندم کی قیمت 4500 روپے فی من مقرر کاشتکاروں کو ایک کروڑ روپے تک کے زرعی قرضے زیرو مارک اپ پر فراہم کیے جائیں گے، کسان کارڈ کی مالیاتی حد 33 ہزار 500 روپے فی ایکڑ کردی گئی
پنجاب حکومت کا ’کسان بینک‘ قائم کرنے کا اعلان، صوبے میں گندم کی قیمت 4500 روپے فی من مقرر
کاشتکاروں کو ایک کروڑ روپے تک کے زرعی قرضے زیرو مارک اپ پر فراہم کیے جائیں گے، کسان کارڈ کی مالیاتی حد 33 ہزار 500 روپے فی ایکڑ کردی گئی