My WordPress Blog

کوئٹہ:وزیراعلی میر سرفرازبگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی نجی

کوئٹہ:وزیراعلی میر سرفرازبگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی نجی ہسپتال پہنچ گئے

 

کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور بابر یوسفزئی نے نوشکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی طالبات کی عیادت

 

کوئٹہ: زخمی طالبات کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

 

کوئٹہ: زخمی طالبات کے علاج معالجے کے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی، بخت محمد کاکڑ

 

کوئٹہ: زخمی طالبات نے مشکل حالات میں جرأت اور بہادری کا مظاہرہ کیا، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

 

کوئٹہ: تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا کر دشمن ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتا، بخت محمد کاکڑ

 

نوشکی گرلز ڈگری کالج میں حملے میں فتنۃ الہندوستان کے سہولت کار ملوث ہیں، معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی

 

کوئٹہ: فتنۃ الہندوستان کے عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، بابر یوسفزئی

 

وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر زخمی طالبات کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچے، بابر یوسفزئی

 

کوئٹہ: زخمی طالبات کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی