My WordPress Blog

نوشکی

نوشکی کے علاقے احمدوال میں 9 سالہ معصوم بچی کے ساتھ مبینہ زیا*دتی اور ت*شد*د کا دلخراش واقعہ، جس کے بعد بچی کی لا*ش کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔ واقعے کے بعد 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

معصوم بچی کے ساتھ پیش آنے والا یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ضروری ہے کہ ملوث افراد کو قانون کے مطابق سرعام سخت ترین سزا دی جائے اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔ تب یہ واقعے ختم ہونگے۔