My WordPress Blog

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

 

چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 7 جون کو ہونگے، گلگت اسمبلی کے 24 حلقوں میں ایک ہی دن پولنگ ہوگی۔ الیکشن شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔

 

واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے 24 جنوری کو گلگت بلتستان میں عام انتخابات کا اعلان کیا تھا تاہم آل پارٹیز کانفرنس کی تجاویز پر عام انتخابات ملتوی کیے گئے