ٹرمپ کا دورہ چین مکمل، دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت کا دعویٰ مگر اختلافات برقرار
صدر ٹرمپ نے ملاقات کے آغاز سے قبل شی کے ساتھ بیٹھے ہوئے صحافیوں سے کہا،’’یہ واقعی دو بہت شاندار دن رہے ہیں،‘‘ جبکہ صدر شی نے اس دورے کو ’’تاریخی سنگ میل‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا، ’’ہم نے نئے دوطرفہ تعلقات، بلکہ تعمیری، اسٹریٹیجک اور مستحکم تعلقات کی بنیاد رکھی ہے۔‘‘