*کوئٹہ/ائیرپورٹ روڈ احتجاج۔*
ابتدائی اطلاعات کے مطابق شہید سردار سلام بازئی اور سردار نسیم بازئی کے بهائی سردار ظفر بازئی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا اہل خانہ اور بازئی قبیلہ کے متعدد افراد کا مغوی کی بازیابی کیلئے ائیرپورٹ روڈ بی اے مال کے سامنے احتجاج۔