محکمہ داخلہ بلوچستان/لاک ڈاون میں نرمی
محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کاعید الحضی کی موقعے پر لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ
کوئٹہ:محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے لاک ڈاون نرمی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
کوئٹہ:لاک ڈاون میں نرمی کا اطلاق یکم جون تک ہوگا، محکمہ داخلہ بلوچستان
کوئٹہ:صوبے بھر میں تمام دوکانیں،کاروباری مراکز، شاپنگ مالزاورمارکیٹیں کھلی رہیں گی،محکمہ داخلہ بلوچستان
کوئٹہ:وفاقی حکومت توانائی بچت پالیسی کے تحت ملک بھر میں لاک ڈاون کا اعلان کیا تھا