قابل احترام مفتیان اکرام سے فتویٰ درکار ہے۔
میں بحثیت پاکستانی آئی ایم ایف کا 2لاکھ 50 یا 2 لاکھ70 ہزار کا مقروض ہوں اور ہمارے گھر میں کل 7 افراد ہیں
اس طرح صرف میرے گھر کے سات افراد آئی ایم ایف کے 18 سے 19 لاکھ کے مقروض ہیں.
اب پوچھنا یہ ہے کہ۔
کیا ہم پر قربانی فرض ہے؟
اور ساتھ ہی ہماری طرح پورا مُلک چند ہزار اشرافیہ کے لوگوں کو چھوڑ کر ہر فرد آئی ایم ایف کا مقروض ہے کیا ان پر بھی قربانی فرض ہے ؟
منجانب: ایک قرضدار، غریب، مظلوم اور محکوم عام آدمی ۔