My WordPress Blog

دوبارہ حملہ ہوا تو مختلف انداز میں جواب دینگے، ایران فوج نے خبردار کردیا*

*🚨دوبارہ حملہ ہوا تو مختلف انداز میں جواب دینگے، ایران فوج نے خبردار کردیا*

 

تہران: ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن دوبارہ اسرائیل کے جال میں آ کر ایران کے خلاف کسی نئی جارحیت کا ارتکاب کرتا ہے تو ایرانی مسلح افواج نئے محاذ اور نئی عسکری حکمتِ عملی کے تحت جواب دیں گی۔

 

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نے تہران کے ولی عصر اسکوائر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے یہ انتباہ جاری کیا۔