مسجد روڈ پر بینک سے رقم نکلوا کر آنے والے شہری سے تین مسلح افراد نے ساڑھے تین لاکھ روپے لوٹ لیے۔ شہری اور اہل علاقہ کے تعاقب پر ملزمان کی گاڑی کھمبے سے ٹکرا گئی، جس کے بعد ایک زخمی ڈاکو گرفتار جبکہ دو فرار ہوگئے۔
کوئٹہ مسجد روڈ پر بینک سے رقم نکلوا کر آنے والے شہری سے تین مسلح افراد نے ساڑھے تین لاکھ روپے لوٹ لیے۔ شہری اور اہل علاقہ کے تعاقب پر ملزمان کی گاڑی کھمبے سے ٹکرا گئی، جس کے بعد ایک زخمی ڈاکو گرفتار جبکہ دو فرار ہوگئے۔