My WordPress Blog

ترکی کا 100 سالہ پرانا معاہدہ لوزان توڑنے کا اعلان

‏ترکی کا 100 سالہ پرانا معاہدہ لوزان توڑنے کا اعلان

1923 میں جبرا ترکی سے 152 سے زائد جزیرے چھین کر یونان کو دیے گئے جو ترک ساحل سے محض 5 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہیں

 

جہاں اب یونان اسرائیل کے ساتھ مل کر فوجی سازو سامان منتقل کررہا ہے

 

ترکی نے ان جزائر کو یونان سے واپس لینے کا اعلان کردیا ہے

 

معاہدہ لوزان کہنے کو باہمی اتفاقی معاہدہ تھا مگر اس وقت ترکی کی کمزوری اور مسلسل جنگوں میں نقصانات کی وجہ سے یہ معاہدہ فرانس برطانیہ اٹلی وغیرہ نے جبرا کرایا

ورنہ اس لوزان سے سخت معاہدہ سیورس ترکی کے گلے طوق کی طرح باندھا گیا تھا