My WordPress Blog

کرتے ہیں اہلِ جہاں مجھ سے محبت کا دعویٰ… مگر جب وقتِ امتحان آتا ہے تو وہ غیرت، وہ جذبہ اور وہ کردار کہاں چلا جاتا ہے؟*

🪶🖊️*کرتے ہیں اہلِ جہاں مجھ سے محبت کا دعویٰ… مگر جب وقتِ امتحان آتا ہے تو وہ غیرت، وہ جذبہ اور وہ کردار کہاں چلا جاتا ہے؟*

آخر آج پھر کوئی فاروقِ وقت کیوں نہیں بنتا؟ کوئی ایوبی سیرت کا چراغ کیوں نہیں جلتا؟

مسئلہ دعووں کا نہیں… کردار کی کمی کا ہے۔۔۔۔۔