**حکومت کا آئندہ بجٹ میں کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل اثاثوں کو باقاعدہ ٹیکس نیٹ میں لانے فیصلہ!! روپے کو ڈیجیٹل شکل میں تبدیل کرکے ورچوئل اثاثوں اور کرپٹو کرنسی کی خریدوفروخت ممکن بنائی جاسکے گی، کرپٹو کے لین دین کے حجم اور ٹیکس کے لیے مؤثر نظام کے لیے خصوصی کمیٹی بھی تشکیل دینے کا فیصلہ*