کوئٹہ: تیزاب گردی سے متاثرہ خاتون ڈاکٹر کو علاج کیلئے کراچی کے پٹیل ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے On جون 6, 2026 کوئٹہ: تیزاب گردی سے متاثرہ خاتون ڈاکٹر کو علاج کیلئے کراچی کے پٹیل ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے متاثرہ ڈاکٹر ماہ نور پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹر ہیں جنکی سرجری میں ٹریننگ چل رہی تھی تیزاب پھینکنے سے ان کی چہرہ ، سینہ اور بازو شدید متاثر ہیں Share