پولیس On اگست 3, 2026 پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نمازِ جنازہ پولیس ٹریننگ سکول میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’آبائی علاقوں کی طرف روانگی سے قبل پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہدا کی سلامی بھی پیش کی۔‘ Share