بلوچستان کے تاریخی بولان ریلوے ٹریک پر واقع Mary Jane Tunnel No. 16 سن 1894 میں برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ سرنگ آج بھی اپنی مضبوط تعمیر اور انجینئرنگ کا شاندار نمونہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کا نام “Mary Jane” ایک برطانوی خاتون کی یاد میں رکھا گیا تھا، جبکہ یہ ریلوے لائن کوئٹہ اور سبی کو ملانے والے اہم راستے کا حصہ تھی۔ 130 سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود یہ تاریخی سرنگ آج بھی قائم ہے۔
…