بلوچستان On اگست 3, 2026 بلوچستان میں جہاں روایتی طور پر انتظامی عہدوں پر مَردوں کی اجارہ داری رہی ہے، اس منظر نامے کو ایک غیر معمولی پیش رفت اور نمایاں تبدیلی سمجھا جا رہا ہے اور اسے بلوچستان کی انتظامی تاریخ میں ایک نیا باب قرار دیا جا رہا ہے۔ Share