یہ بشار الاسد کے خلاف پہلی سزا ہے۔ انہیں دسمبر 2024 میں باغیوں کی ایک کارروائی کے نتیجے میں اقتدار سے ہٹا دیا گیا تھا، جس کے بعد شام پر ان کے خاندان کی کئی دہائیوں پر محیط سخت گیر حکمرانی اور وہ خ ون ریز خانہ جنگی ختم ہوئی جس میں لاکھوں شامی شہری ہلاک ہوئے۔
مکمل تفصیل پہلے کمنٹ میں