اربوں روپے کے منصوبے، ای گیٹس اور جدید سسٹمز کے دعوے، مگر کیا پاکستان کے ایئرپورٹس پر مسافر کو واقعی فرق محسوس ہو رہا ہے؟
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے قیام کو دو سال مکمل ہو گئے۔ ادارے کے مطابق ملک کے 26 فعال ایئرپورٹس پر سالانہ 2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد مسافر سفر کرتے ہیں، جبکہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت کئی منصوبے مکمل یا زیرِ تکمیل ہیں اور ترقیاتی بجٹ بھی بڑھا کر 69.47 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب اوورسیز پاکستانی امیگریشن کی طویل قطاروں، سامان کی تاخیر، ٹرولی کی عدم دستیابی اور دیگر بنیادی سہولیات سے متعلق شکایات کر رہے ہیں۔ تو کیا کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس واقعی عالمی معیار کے قریب پہنچ رہے ہیں، یا اصل تبدیلی ابھی پائپ لائن میں ہی ہے؟
تفصیل پہلے کمنٹ میں