My WordPress Blog

افسوسناک خبر

افسوسناک خبر

انَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی صاحب کے فرزندِ نوجوان ثناء اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کوئٹہ میں علیل ہوگئے تھے جسے بعد میں کراچی روانہ کیا گیا تھا وہاں اغاخان ہسپتال میں انکی علاج جاری تھی کہ جانبر نہیں ہوسکے

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اپنی رحمت و مغفرت سے نوازے اور تمام اہلِ خانہ و لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏼

ثناءاللہ اچکزی کی میت کراچی سے کوئٹہ بعد میں چمن تدفین کیلئے روانہ کی جارہی ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا