پولیس کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر واقعہ کی تصدیق کی اور بتایا کہ مسلح افراد وہاں موجود عملے کو یرغمال بناکر نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے جبکہ جاتے ہوئے اپنے ساتھ دو گاڑیاں، ایک موٹر سائیکل لوڈر، بیس سے زائد سولر پلیٹس، چار ہزار لیٹر سے زائد پٹرول اور ڈیزل بھی لے گئے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں