My WordPress Blog

دھرنے

آج دھرنے کا 9 واں دن ہے، عوام کو ریلیف دلانے کے لیے90 دن بھی جاری رکھنا پڑا تو پیچھے نہیں ہٹیں گے، حافظ نعیم الرحمان امید پاکستان ہیں اور عوام کے حقوق کی جدوجہد کر رہے ہیں، وزیر اعظم جتنی جلدی عوام کو ریلیف دیں گے اتنا ہی حکومت کے لیے اچھا ہے، رہنما جماعت اسلامی قیصر شریف کا ویڈیو پیغام

واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں دھرنے دے رکھے ہیں۔